Posts

Showing posts from January, 2019

Nawazish by tehreem dogar

Image
Nawazish by tehreem dogar

Zendgi by tehreem dogar

"زندگی" http/zendgi-by-tehreem-dogar "زندگی" کیا ہے؟ ہم اسکو کن معنوں میں لیتے ہیں؟ ہماری "زندگی" کا مقصد کیا ہے؟ زندگی کی منزل کیا ہے؟؟؟ "زندگی" سچ کی طرح کی حقیقت ہے. زندگی ایک ایسا سفر ہے جو کہ خوشی و غم کی ہمراہی میں چلتا ہے. یہ ایک ایسا بھنور ہے جس میں بے چینی انتہا پہ ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ یہ بے چینی عروج کی طرف ہی جاتی ہے. زندگی خواہشات, احساسات و جذبات کے جھولے میں پروان چڑھتی ہے. زندگی رشتوں کا نام ہے....... جس کو انسان نے نبھانا ہے. زندگی شکاری کا اک ایسا جال ہے جس کے لالچ میں آ کے ہر انسان پھنس جاتا ہے اور وہ اس جال کی قید کو چھوڑنا بھی نہیں چاہتا. زندگی  جدید زمانے کی ایک تیز رفتار مشین کی مانند ہے....اس تیز رفتاری میں ہمیں کسی دوسرے شخص کی پرواہ نہیں. زندگی ایک اندھیرے کمرے کی مانند ہے جہاں پہ روشنی کی کوئی کرن نہیں...لیکن زندگی ایک ایسی شمع کی مانند بھی تو ہے جو کہ امید کی کرن دیتی ہے....تو زندگی امید ہے... زندگی ایک ایسی دہشت ہے جو کہ انسان کو اپنے گرداب میں لے رہی ہے..... زندگی قربانی کا نام ہے... میرے خیال میں دن...