ندیم قاصر اردو شاعری۔۔nadeem Qasir urdu ghazal

مری کب تک طرف داری کرو گے
بھلا کتنی اداکاری کرو گے

مجھے معلوم ہے پچھلی محبت
کہاں تم بھی وفاداری کرو گے

ندیم قاؔصر

Comments