ندیم قاصراُچوی سرائیکی شاعری ۔ بزم ہمراز طرحی نشست Nadeem Qasir Uchvi saraiki poetry
Posts
Showing posts from October, 2020
عائشہ عاصم شاعری ،Ayesha Aasim poetry
- Get link
- X
- Other Apps
اللّٰہ سے ملاقات تھی وہ ملاقات انجان سی سچی تھی پر لگتی مجھے بے ایمان سی تھی وہ ملاقات یا تھا وہ کوئی خواب ایسا لگا اللّٰہ نے بات کی مجھ سے اس رات مجھ سے سوال پوچھا مجھ سے ملنے کیوں نہیں آتے ہو میرے بلانے پر مسجد کیوں نہیں جاتے ہو اذان کو سن کر نماز پڑھنے کیوں نہیں آتے ہو میں تمہاری ہر بات سنتا ہوں تم میری چند باتیں نہیں سن سکتے ہو مجھ سے ملنے آتے ہو اتنی جلدی کیوں چلے جاتے ہو صرف مصیبت کے وقت ہی کیوں میرے پاس آتے ہو صرف خوف میں ہی مجھے کیوں بلاتے ہو کبھی بنا مطلب کے بھی آیا کرو ملاقات کے بہانے کی مجھ سے مل جایا کرو ساری دنیا کو چھوڑ کر کبھی مجھ سے ملاقات کرنے آ جایا کرو از۔عائشہ عاصم،لاہور
- Get link
- X
- Other Apps
سرائیکی افسانہ ۔۔"نصیبیں دیاں ڳالھیں". از ندیم قاصؔر اچوی سرائیکی افسانہ ۔۔"نصیبیں دیاں ڳالھیں". از ندیم قاصؔر اچوی سرائیکی افسانہ ۔۔"نصیبیں دیاں ڳالھیں". از ندیم قاصؔر اچوی سرائیکی افسانہ ۔۔"نصیبیں دیاں ڳالھیں". از ندیم قاصؔر اچوی سرائیکی افسانہ ۔۔"نصیبیں دیاں ڳالھیں". از ندیم قاصؔر اچوی سرائیکی افسانہ ۔۔"نصیبیں دیاں ڳالھیں". از ندیم قاصؔر اچوی سرائیکی افسانہ ۔۔"نصیبیں دیاں ڳالھیں". از ندیم قاصؔر اچوی سرائیکی افسانہ ۔۔"نصیبیں دیاں ڳالھیں". از ندیم قاصؔر اچوی سرائیکی افسانہ ۔۔"نصیبیں دیاں ڳالھیں". از ندیم قاصؔر اچوی سرائیکی افسانہ ۔۔"نصیبیں دیاں ڳالھیں". از ندیم قاصؔر اچوی سرائیکی افسانہ ۔۔"نصیبیں دیاں ڳالھیں". از ندیم قاصؔر اچوی سرائیکی افسانہ ۔۔"نصیبیں دیاں ڳالھیں". از ندیم قاصؔر اچوی سرائیکی افسانہ ۔۔"نصیبیں دیاں ڳالھیں". از ندیم قاصؔر اچوی سرائیکی افسانہ ۔۔"نصیبیں دیاں ڳالھیں". از ندیم قاصؔر اچوی سرائیکی افسانہ ۔۔"نصیبیں دیاں ڳالھیں"....
Saraiki novel by Nadeem Qasir uchvi...سرائیکی افسانہ۔۔۔ نصیبیں دیاں ڳالھیں از. ندیم قاصؔر اچوی
- Get link
- X
- Other Apps
سرائیکی افسانہ۔۔۔ نصیبیں دیاں ڳالھیں از. ندیم قاصؔر اچوی نصیبیں دیاں ڳالھیں از. ندیم قاصؔر اچوی "ابا اے سولہواں رشتہ ہے جو وی آمدن ݙیکھ تے ویندن تے ول رشتے توں انکار کر ݙیندن۔" جنت پیو کوں آکھیا۔ کالو اپنڑیاں ہنجوں اوگھیدیں ہوئیں"میڈی دھی اللّٰہ سئیں کوں تیݙے کیتے کوئی چنڳاں رشتہ منظور ہوسی ایں سانگوں اے لوک انکار کر ویندن۔ اللّٰہ سئیں میݙی دھی کوں کوئی چنڳاں تے عزت آلا "ور" ڈیسی ۔ " کالو نے جنت دے سر اُتے ہتھ رکھیندیں ہوئیں آکھیا۔ اچھا میݙی دھی میں ٻاہر ویندا پیاں والدڑ تے کیا ساوزی گھدا آواں؟ "جیڑھی چیز تے تہاڈا دل کرے گھدی آواہے" کالو اپنی دھی دے سامنے اے ظاہر نہ تھیوݨ ݙیندا پیا ہا جو او اندروں کتنا تروٹ ڳیا ہے۔ گھر دے نال چاہ دا ہک ہوٹل تے ساوزی دی دوکان ہئی۔ کالو دے ذہن وچ ایہا ڳال گھمدی کھڑی ہئی جو میڈی دھی دا کیا بنڑسی ہکو ہکو دھی اے بن ماں دے پالیم ایندی ماں وی میں تے پیو وی میں شاید اج ایندی ماں جیندی ہووے ہا۔ میکوں اے ݙیں ناں، ݙیکھنا پووے ہا۔ ساری حیاتی غربت وچ گزری اے تے میں ایندی خاطر کجھ وی نی کر سڳیا۔ "کاکا کالو وئے کاکا ...
- Get link
- X
- Other Apps
مہرین فاطمہ مظفرگڑھ کالم،mehreen fatima coulam آن لائن ایجوکیشن سسٹم از ۔۔۔مہرین فاطمہ،مظفر گڑھ کرونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال معاشی اور سماجی خطرہ بن کر دنیا بھر کو تباہ و برباد کر چکی ہے، سماجی رابطوں میں کمی زندگی کی بقاء ٹھہری جبکہ معیشت اور معمولات زندگی کے بعد سب سے زیادہ متاثر طلباء ہوئے۔لاک ڈاؤن سے دنیا بہت تیزی سے آئن لائن منتقل ہوئی ہے۔ بعض مبصرین کے مطابق یہ ڈیجٹل دنیا کا عروج ہے۔جہاں عالمی وبا نے دنیا میں مختلف شعبہ جات کی اشکال بدل دیں ، وہاں نظام تعلیم کو بھی نیا ڈھنگ بخشا۔ ترقی یافتہ ممالک میں پہلے سے ہی نظام تعلیم آن لائن تھا لیکن ترقی یافتہ ممالک کے لیے یہ آفت ایک چیلنج ثابت ہوئی۔ جسے آسان الفاظ میں "آن لائن ایجوکیشن سسٹم"کہتے ہیں ۔ اسی وجہ سے ترقی پذیر ممالک نے نظام تعلیم کو آن لائن منتقل کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کوشش شروع کر دی۔ پاکستانی نظام تعلیم تو پہلے سے دیمک زدہ تھا، اب تو کرونا وائرس نے اسے جڑ سے پکڑ لیا ہے۔ آن لائن کلاسز کے علاؤہ اور کوئی حل نہیں تھا جس سے نظام تعلیم کو جاری رکھا جا سکتا۔ اقوام متحدہ...