Saraiki novel by Nadeem Qasir Uchviسرائیکی افسانہ ۔گھر توں بازارِ حسن تک۔ازقلم ندیم قاصراُچوی.jpg
Posts
Showing posts from November, 2020
Aaqida khatam e nabowat aur Qadyanit.عقیدہ ختم نبوت اور قادیانیت
- Get link
- X
- Other Apps
عقیدہ ختم نبوت اور قادیانیت از قلم .محمد ندیم قاصر اوچوی،اوچشریف ہمارے نبیؐ اللہ تعالی کے آخری نبیؐ اور رسولؐ ہیں آپ کے بعد نبی یا رسول نہیں ہے اور نہ تشریعی غیر تشریعی ظلی بروزی یا نیا کوئی نبی نہیں آئے گا۔ بہت ساری آیت کریمہ اور متعدد احادیث سے ختم نبوت ثابت ہے.اور جو مسلمان ختم نبوت پہ زرا سا بھی گمان کرے وہ ایمان سے خارج ہے .کیونکہ ہمارے نبی ہی اللہ تعالی کے آخری نبیؐ اور رسولؐ ہیں آپ کے بعد نبوت کا سلسلہ ہمیشہ کیلئے ختم ہے۔ ختم نبوت کے بارے قرآن مجید میں فرمایا گیا ہے : "ماکان محمد ابا احد من رجالکم ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین وکان اللہ بکل شئی علیما۔“ (سورۂ احزاب:40) ترجمہ: ”محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے ختم پر ہے اورا للہ تعالیٰ ہر چیز کو خوب جانتا ہے۔ (سورۂ احزاب:40) ایک اور جگہ فرمایاگیا ہے کہ: الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی ورضیت لکم الاسلام دینا“ (سورہ مائدہ: 3) ترجمہ: ”آج میں پورا کرچکا تمہارے لئے دین تمہارا‘ اور پورا کیا تم پر میں نے احسان اپنا‘ اور پسند کیا میں نے تمہارے واسطے اسلام ک...
Tiktok ka jaal by nadeem Qasir Uchvi coluam. ٹک ٹاک کا جال ۔از۔ندیم قاصر اوچوی کالم
- Get link
- X
- Other Apps
ازقلم.ندیم قاصر اوچوی اوچشریف،بہاولپور ٹک ٹوک ایک ایسی اپلیکشن ہے جو کم عرصے میں بہت مقبول ہوگئی ہے.اس ایپ نے بہت جلد ہی فحاشی کا میلہ لوٹ لیا ہے.اور بڑوں، چھوٹوں ،بڑھوں اور نوجوانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے. اس کو دنیا کے قریبا 150 ممالک میں 500ملین افراد استمال کررہے ہیں.اس کو بنانے میں یہودیوں نے کافی ٹائم لگایا .چائنہ نے 2016ستمبر میں اسے لونچ کیا ،تین سال کے کم عرصے میں ٹک ٹوک کو اتنی پذیرائی حاصل ہوئی .جتنی کئی سالوں میں فیس بک اور یوٹیوب کو حاصل نہ ہوسکی. ان تین سالوں میں قریبا 500ملین سے ذیادہ یوزرز ہیں.اور نہایت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے .اس فحاشی کے اپلیکیشن کے بنانے کا مقصد ہی اسلام کو نشانہ بنانا ہے.آپ خود ملاحظہ فرمائیں کہ یہودی مذہب کے علاوہ سارے مذہب کا مذاق بنایا جاتا ہے.اس طرح کی اپلیکیشن یہودیوں کی ایک خفیہ جنگ ہے.اور وہ اس جنگ میں کافی حد تک کامیاب ہوگئے ہیں اور ہو رہے ہیں.جب بھی کوئی اس طرح کی ایپ یا سوفٹ وئیرز یہودی لونچ کرتے ہیں. اس کے پیچھے ان کا خاص مقصد ہوتا ہے.اور وہ اس مقصد میں کافی حد تک کامیاب ہوجاتے ہیں. اگر میں یہ کہوں کے یہ ان کی خفیہ تبلیغ ہے تو بے جا...